آپ کے سامنے کسی کی بساط کیا ہے ہم سےملنےمیں اتنی احتیاط کیا ہے ہر خط پھولوں کا گلد سستہ ہوتا ہے اس کےسامنےکوئی خطاط کیا ہے