ہم سے گِلہ بے سود ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم سے گِلہ بے سود ہے
جب کوئی پتھر کا ہو جائے

تو پِھر اسے کسی بات سے
کوئی بھی فرق نہیں پڑتا

اور ہم پتھر ہو گئے ہیں
ہم سے گِلہ بے سود ہے

Rate it:
Views: 454
19 Aug, 2020
More General Poetry