ہم لوگ ایسے ہیں تقدیر کے مارے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہم لوگ ایسےہیں تقدیر کےمارے
جوجیتےہیں تیری یاد کےسہارے
رنگ بھری محفل ہو یاسنسان صحرا
میرا دل پل پل تجھ کو پکارے
مجھےمخمور رکھتی ہیں تیری یادیں
زندگی گزررہی ہے تیری یادوں کہ سہارے
تیرےدردنےپگھلا دیاہےموم کی صورت
ہم پھر بھی اپنی ہمت نہیں ہارے
میرے دل کو ایسےبلاتی ہےتیری یاد
جیسے کسی مسافر کومنزل پکارے
More Love / Romantic Poetry






