ہم مرے تھے جن کی وفا کے لیے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ہم مرے تھے جن کی وفا کے لیے
وہ بھول گئے ہمیں سدا کے لیے

کوئی تو ان سے جاکر کہہ دویارو
کبھی میری تربت پہ آہیں خداکےلیے

Rate it:
Views: 423
06 Aug, 2015