ہم نے بھی ترے پیار میں بس شعر کہے ہیں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

ہم نے بھی ترے پیار میں بس شعر کہے ہیں
کھانا بھی ترے ہجر میں کھایا نہیں کوئی

Rate it:
Views: 374
13 Aug, 2016