ہم نے تم سے دل لگا لیا ہے تیرےچاچا کودشمن بنالیا ہے جہاں اور کسی کی دال نہ گلی وہاں ہم نے اپنا چکرچلا لیا ہے ہمیں اپنے آپ پہ رشک آنےلگاہے مفت میں جو تیرا پیار پا لیا ہے تجھے اپنے سخن کا عنوان بناکر ہم نے بھی اپنا قلم چلا لیا ہے