ہم نے تمہیں تم سے حاصل کرنا چاہا
Poet: UA By: UA, Lahoreہم نے تمہیں تم سے حاصل کرنا چاہا
لیکن تم
کِسی طرح ہمارے نہ ہوئے
اب ہمارے ہونے کی تیاری کر لو
کیونکہ اب ہم نے تمہیں
تم سے نہیں
اپنے رب سے مانگ لیا ہے
ہمارے لئے
More Love / Romantic Poetry







