ہم نے دل پہ۔۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم نے دل پہ نام تمہارا لکھا ہے
ہم نے تم کو سب سے پیارا لکھا ہے

چاند کا ٹکڑا کہتے ہونگے لوگ تمہیں
ہم نے چندا۔۔۔! نام تمہارا لکھا ہے

Rate it:
Views: 369
26 Mar, 2015