ہم نے سنا تھا سب برابر ہیں کوئی بالا نہیں پھر بھی کوئی اِن ظالموں کو پوچھنے والا نہیں نکلاہے لڑنےاس جہاں سےوہ اکیلاہی ابھی نادان کی ہمت تو دیکھو ہاتھ میں آلا نہیں