ہم نے کیا یاد اسے

Poet: noor By: Noor khan, jeddah saudi arabia

ہم نے کیا یاد اسے جسے اس دل نے بہت چاہا هے
نہ جانے کیسے اسکے بغیر اب یہ رہ لیتا ہے
وہ جو چپکے سے آگیا ہے
اور اب بہلایا بہی نہیں جاتا ہے

Rate it:
Views: 343
10 Mar, 2014