ہم پہ ستم اتنا زیادہ نہ کرنا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم پہ ستم اتنا زیادہ نہ کرنا
بچھڑنےکاکبھی ارادہ نہ کرنا
سبھی قسمیں توڑکرجانےوالے
کسی اورسےجھوٹاوعدہ نہ کرنا
محبت کہ رشتےنازک ہوتےہیں
پیار میں کوئی معاہدہ نہ کرنا
دل کا پنچھی قفس میں رکھنا
کبھی آزاد یہ پرندہ نہ کرنا
پیارکرنےوالوں کاساتھ دینا
تم کسی کیدو کافائدہ نہ کرنا

Rate it:
Views: 420
22 May, 2012