ہم پہ کرتے رہے ہیں جو گل پاشیاں
Poet: توقیر اعجاز دیپک By: شہزاد حسن, Karachiہم پہ کرتے رہے ہیں جو گل پاشیاں
اب وہ راہوں میں کانٹے بچھانے لگے
دو کھڑی ہاتھ بس سینکنے کے لیے
وہ مرا جھونپڑا ہی جلانے لگے
More Love / Romantic Poetry
ہم پہ کرتے رہے ہیں جو گل پاشیاں
اب وہ راہوں میں کانٹے بچھانے لگے
دو کھڑی ہاتھ بس سینکنے کے لیے
وہ مرا جھونپڑا ہی جلانے لگے