ہم پہ یوں کرم فرماتے جائیے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہم پہ یوں ہی کرم فرماتےجاہیے
ہمارے دل میں آتےجاتےجاہیے
ہر روز ملنےسےپیار بڑھتا ہے
میری سنئیےاپنی سناتےجاہیے
ہماری دیوانوں سی حالت دیکھ کر
رونا نہ آئےتومسکراتے جاہیے
More Love / Romantic Poetry






