ہم پیار کرنے کاسلیقہ جانتےہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ہم پیار کرنے کا سلیقہ جانتے ہیں
دلوں کو جیتنے کاوظیفہ جانتےہیں

وہ میرےدل پہ دستک کیوں دیں
وہ اس کاخفیہ دریچہ جانتےہیں

وہ آئے تھےمیرےدل کہ گلزارمیں
اب اسےچھوٹاساباغیچہ جانتےہیں

کیسےانہیں دل میں آنےسےروکوں
وہ یہاں آنے کا ہر طریقہ جانتےہیں

 

Rate it:
Views: 326
07 Dec, 2013