3 قطعہ ............ چھپ جاتا ہے بادل میں مگر دیکھ رہے ہیں ہم چاند کو اب شام و سحر دیکھ رہے ہیں کچھ روز سے بدلی ہیں محبت کی فضائیں "اخبار کا پرچہ ہے خبر دیکھ رہے ہیں"