ہم چاہ میں

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 کیسی بے خبری تھی ! ہم چاہ میں تجھے ہی دیکھتے رہ گئے
پھر توں ! راہ میں کسی اور کے ساتھ جاتا ہوانظر آیا

Rate it:
Views: 236
20 Mar, 2023