ہم کر نہ سکے کبھی اس سےاظہار محبت بس اس ڈر سے کہ کہیں وہ بدنام نہ ہوجائے میری نظروں میں تھا احترام اس شخص کا جسے میرے درد کا کچھ خبر بھی نہ تھا