ہم کو اپنی خبر نہیں

Poet: Faiz Ahmed Faiz By: Baboo Ali Sadubadi, Ankara

آشیانے کی بات کرتے ہو
دل جلانے کی بات کرتے ہو

ہم کو اپنی خبر نہیں جاناں
تم زمانے کی بات کرتے ہو

Rate it:
Views: 655
12 Oct, 2008