ہم کو بھی کسی سے محبت ہوئی تھی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہم سےبھی کسی کو محبت ہوئی تھی
جس کی خاطرسب سےعداوت ہوئی تھی
اس کی الفت کی یادیں ستاتی رہتی ہیں
جس کےساتھ ابتداءچاہت ہوئی تھی
محبت خدا کی ایک ایسی عطا ہے
ہمیں بھی نصیب یہ نعمت ہوئی تھی
وہ پل آج بھی آنکھوں کہ سامنےہے
جس پل ان سے پہلی ملاقات ہوئی تھی
More Love / Romantic Poetry






