ہم کو محبتوں کا سبق وہ پڑھائے گے

Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, Sailani nagar,akola,maharashtra,India

ہم کو محبتوں کا سبق وہ پڑھائے گے
جن کو محبّتوں کا نہیں میم بھی پتا

آنے لگے چناؤ توملتے ادب سے ہو
جھوٹا سلام آپ کا تعظیم بھی پتا

Rate it:
Views: 481
22 Feb, 2013