ہم کچھ اس طرح جشن نیاسال کرتےہیں
ان کی جدائی میں روروکربراحال کرتےہیں
پہلےایک کارڈتو بجھوا دیا کرتے تھے
اب کچھ بھی نہ وہ ارسال کرتے ہیں
نہ جانےوہ مجھ سےکیوں خفا ہیں
اب وہ ربط نہ بحال کرتے ہیں
کاش کوئی میرےدوست سےکہدے
وہ اصغر کا جینا کیوں محال کرتےہیں