ہم کیاگلہ کریں تیرےشہر والوں کا جو پوچھتے نہیں حال خستہ حالوں کا میں تنہائی میں بھی تنہا نہیں ہوتا تم سےجڑا رہتا ہے سلسلہ خیالوں کا