ہم یہ نہیں کہتے

Poet: Aazi By: Azam, Gujranwala

ہم یہ نہیں کہتے ہیں کہ کوئی آپ کیلئے دعا نا مانگے اعظم
ہم تو بس اتنا چاہتے ہے کہ کوئی دعا میں آپ کو نا مانگے

Rate it:
Views: 461
04 Sep, 2010