ہماری آنکھوں سے آنسو رواں رہتےہیں آپ نہ جانے آج کل کھوئےکہاں رہتےہیں جب کئی دنوں سےتمہاری خبرنہیں آتی پھر ہم کئی دن اسی طرح پریشاںرہتےہیں یہ سب تمہاری الفت کا کمال ہے جاناں جو اس عمرمیں بھی ہم جواں رہتےہیں