ہماری آنکھوں میں وفا کی اُمید رہنے دو

Poet: شماع انصاری By: شماع, Gujranwala

ہماری آنکھوں میں وفا کی اُمید رہنے دو
سُنو! تُم ہمیں ذرا اپنے پاس رہنے دو

کیوں تمہیں لگتا ہے تمہیں ہم تُم سے چُرا لیں گے
سُنو! تُم پہلے ہی ہم ہو، ہمیں ہم تُم ہی رہنے دو

Rate it:
Views: 10150
18 Sep, 2010