ہماری تو مت ماری گئی ھے عشق مین۔۔

Poet: Asad By: Asad, mpk

دور رہو ھم سے آپ تو بہتر ھے
جھیلو نہ اپنے ساتھ کوئی عذاب تو بہتر ھے

ہماری تو مت ماری گئی ھے عشق میں
تمہارا ہو نہ جائے خانہ خراب تو بہتر ھے

Rate it:
Views: 296
19 Oct, 2019