ہماری جانب۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہماری جانب دیکھ کر جب وہ مسکرادیتے ہیں
پھر ہم ہر رنجش دل سے بھلا دیتے ہیں

Rate it:
Views: 402
23 Jan, 2016