ہماری جیت ٹھہری

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 کلام آنکھوں سے کرو یا باتوں سے ! اپنی جیت کے لیے ! پگلی
تمھارا ساتھ اور ایک کپ چائے ! ہماری جیت ٹھہری

Rate it:
Views: 140
28 Jul, 2024