ہماری زندگی میں آتی رہتی ہیں دشواریاں
ہمارے ساتھ کوئی کرتا نہیں غًم خواریاں
تم اپنی الجھنوں کا فکر کرو اے دوست
ہم خود نبھا سکتے ہیں اپنی ذمہ داریاں
چار دن کی یہ زندگی جی بھرکہ جی لے
تیری سانسیں بھی تیرےپاس ہیں ادھاریاں
ٰیہاں تمہاری کوئی بات نہ سنے گا اصغر
چلو اب اگلے جہاں کی کرو تیاریاں