ہماری زیست بڑی سہانی ہےبابا
یہ سب پڑوسن کی مہربانی ہےبابا
میرےاشعار میں وہی ترمیم کرتی ہے
اب صرف وہی میری استانی ہےبابا
اب اسےمجھ سے کوئی شکایت نہیں
میں دیوانہ وہ میری دیوانی ہےبابا
اس کہ حسن کی میں کیا مثال دوں
اس کی بڑی ظالم جوانی ہےبابا
اس کہ پیار میں پاگل ناہو جاؤں
اصغرکو اس بات کی پریشانی ہے