ہماری عرض سنو ذرا دل نشین جی
میری سچی محبت کا کر لو یقین جی
یہ نہ ہو آپ کو مجبوری ناچنا پڑجائے
جب چھیڑی میں نے پیار کی بین جی
ساری دنیا میں گھوم کردیکھ لیا ہے
ہمیں کوئی نہیں ملاتم جیسا حسین جی
اصغراکیلےکا جینا بھی کوئی جینا ہے
تمہارےساتھ زندگی گزرےگی بہترین جی