ہماری محبت۔۔۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کہا ہماری محبت سےلوگ کیوں جلتےہیں
بولی یہاں ایسا ہی ہوتا ہےجب دو دل ملتےہیں

پوچھا یہاں کیوں کسی کی کوئی مددنہیں کرتا
بولی کوئی ایسانہیں جو دوسرےکاحسدنہیں کرتا

کہا میری نظر میں صرف تیرا حسن وجمال رہتاہے
جواب آیا اصغرہمہیں ہر گھڑی تیراخیال رہتاہے

کہا میرےانگ انگ میں تیری خوشبو بسی ہے
جواب آیا میری ویران زندگی میں تیری کمی ہے

کہا تجھےپیار کرنےسےہم کسی سےنہیں ڈرتے
بولی تیرےسوا ہم کسی اور سےنہیں پییارکرتے

Rate it:
Views: 346
14 Nov, 2011
More Love / Romantic Poetry