ہماری چاہت ہی اتنی تھی کہ اُنہیں غرور ہوگیا

Poet: Fraz By: Ashraf Qazi, skardu

اُس سے مل کے بچھڑنا تو جیسے دستور ہوگیا
یادوں میں اُن کی دل مجبور ہوگیا

قصور نہیں اس میں کچھ بھی اُن کا فراز
ہماری چاہت ہی اتنی تھی کہ اُنہیں غرور ہوگیا

Rate it:
Views: 499
07 Jan, 2010