ہمارے خواب بھی فریب زدہ ہیں

Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

ہمارے خواب بھی فریب زدہ ہیں
جن میں ہم ٹوٹ جاتے ہیں

انہی کو د یکھتے ہیں ہر خواب میں
جو تعبیروں میں ہم سے چھوٹ جاتے ہیں

Rate it:
Views: 405
04 Aug, 2014