ہمارے پیار کی دھوم سرعام ہو رہی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہمارے پیار کی دھوم سرعام ہورہی ہے
میرےساتھ تو کیوں بدنام ہو رہی ہے
آنکھوں سے اتنی دور ہوتے ہوئے بھی
میرےتصور میں وہ ہم کلام ہورہی ہے
ان کی ذات کو کس بات کا غم ہو گا
راتوں کی نیند ہماری حرام ہو رہی ہے
آ اصغر ہم اپنی آخری آرام گاہ کو چلیں
اب ہماری زندگی کی شام ہو رہی ہے
More Love / Romantic Poetry






