Add Poetry

ہمارےبھی مقدر کہ ستارے جگمگاہیں گے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

کل شام جب وہ مجھ سے ملنے آہیں گے
ہمارےبھی مقدر کہ ستارے جگمگاہیں گے

اپنے چہرے سے جب نقاب وہ ہٹاہیں گے
انہیں دیکھ کر ہم پیارسےمسکراہیں گے

کچھ اس طرح اپناچمن ہم سجاہیں گے
جسےدیکھنےچاند ستارےبھی آہیں گے

ان کی جدائی کہ زخم جو دل پہ لگےہیں
ایک ایک کر کے وہ سب انہیں دکھاہیں گے

جس گھڑی وہ میرے گھرتشریف لاہیں گے
خوشی کہ مارےمیرے آنسونہ رکنےپاہیں گے

Rate it:
Views: 304
07 Jan, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets