ہمارےبیچ محبت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہمارے بیچ محبت کا وہ سلسلہ نہیں ہے
مگرہمارےدلوں کہ درمیاں فاصلہ نہیں ہے

یہاں ہرانسان کی اپنی اپنی قسمت ہے
ہم نے جسےچاہا وہی ہمیں ملانہیں ہے

Rate it:
Views: 285
03 Jan, 2016