ہمارے درمیاں جو دوری ہے یہ ہم دونوں کی مجبوری ہے محبت انسان کو آزماتی ہے پیارمیں صبرکرناضروری ہے ابھی وصل کہ رنگ بھررہاہوں ملن کی تصویرابھی ادھوری ہے ہم کیوں قسمت کارونا روہیں جواپنی امیدناہوئی پوری ہے