ہمارےدل میں تو پیارہی پیار ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہمارے دل میں تو پیار ہی پیار ہے
مگرکوئی نہ محبت کرنےکوتیار ہے

جسےاپنی چاہ کا گلاب پیش کرتاہوں
وہی کہتا ہے یہ راہ بڑی پرخارہے

میرے دل پہ بھی اسی کاقبضہ
اور ذہن پہ بھی وہی سوار ہے

میرا مقدراسی سےجا ملتا ہے
جن سےمیراملنابڑا دشوار ہے

جس نےبڑے عہدوپیماں کیےتھے
آج وہی نہ اصغرسےملنےکوتیارہے

Rate it:
Views: 569
09 Jan, 2013