ہمارےقتل کو ایک نگاہ کافی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہمارےلیے آپ کی محبت التفاتی ہے
اورجوبھی ملےوہ سب اضافی ہے
ہاتھ میں تلوارلیےکیوں پھرتےہو
ہمارے قتل کو ایک نگاہ کافی ہے
تمہاری نظرمیں ہماری ہربات گناہ
مگر تمیں ہر بات کی معافی ہے
جس کی باتوں میں سچ نہ وزن
جھوٹ نہیں بولتےوہ سمجھاتی ہے
قریب ہوتے تونہ جانےکیاحالت کرتے
اچھاہےجو ہماراربط مواصلاتی ہے
More Love / Romantic Poetry






