دل بھی لے گۓ اورجان دینے کاوعدہ بھی کر آۓ
تباہ کرنے کی آرزو لیکر میرے ہمسفرآۓ
آنکھیں نم چہرہ کملایا ہواکیابوسیدہ حال بنایاہے
شایدآپ بھی کسی کے دل کا سفر کرآۓ
صحراکی مانندتھےخیالات اسکے
کبھی نہ اس میں مجھکو نظر شجر آۓ
وہ فرشتہ صورت کیوں چھوڑدیااسکوغزنوی
حالات نے مجبورکیاتھا یا کٹھن سفر آۓ