ہمیشہ سے حائل جدائی تھی لیکن
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysiaہمیشہ سے حائل جدائی تھی لیکن
یہ کیسی تری دلربائی تھی لیکن
زمیں پر بھی کوئی نہیں میرا اپنا
فلک سے تہی دست آئی تھی لیکن
More Love / Romantic Poetry
ہمیشہ سے حائل جدائی تھی لیکن
یہ کیسی تری دلربائی تھی لیکن
زمیں پر بھی کوئی نہیں میرا اپنا
فلک سے تہی دست آئی تھی لیکن