ہمیں بھی کسی سے محبت ہوئی تھی
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہمیں بھی کسی سے محبت ہوئی تھی
جس کی خاطردنیا سےعداوت ہوہی تھی
اس لمحے کویاد کر کے دل بہلا لیتا ہوں
جس پل اس سے پہلی ملاقات ہوئی تھی
محبت خدا کی بہت بڑی عطا ہے سجنو
ہمیں بھی نصیب یہ نعمت ہوئی تھی
اس کی یادیں ساتھ ہیں سائےکی طرح
جس کہ ساتھ ابتداء الفت ہوئی تھی
پہلی بارجب اس سےبات ہوئی تھی
جیون میں خوشیوں کی برسات ہوئی تھی
More Love / Romantic Poetry






