ہمیں تم سےاتنا کہنا ہے یار ہم سے ملنا نہیں ہے دشوار آؤ یا نا آؤ یہ تمہاری مرضی آنکھوں کو رہتا ہے انتظار آنےمیں ذرابھی تاخیر نہ کرنا سواگت کہ لیےاصغربیٹھا ہےتیار