ہمیں تو جان سے بھی پیارا ہے
Poet: Muhammad Imran Khan - Emron Mano By: Muhammad Imran Khan, Peshawarتیری یادوں پہ بس گُزارہ ہے
ورنہ دُنیا میں کیا ہمارا ہے
آواز جب بھی کوئی دیتا ہے
لگتا تم نے ہمیں پُکارا ہے
تو مانگے جان بھی تو دے دینگے
ہمیں تو جان سے بھی پیارا ہے
اپنے کشکول میں چند یادیں ہیں
پاس جو کچھ بھی ہے ، تمھارا ہے
More Love / Romantic Poetry






