ہمیں تو عہدِ اُلفت کو قیامت تک نبھانا ہے

Poet: Syed By: Hassan, Karachi

ہمیں تو عہدِ اُلفت کو قیامت تک نبھانا ہے
وہ رہتا ہے اگر ہم سے، رہے بیزار، بسم اللہ

Rate it:
Views: 819
17 Jul, 2021