ہمیں سمجھانے سے پہلے
Poet: UA By: UA, Lahoreآپ یہ سمجھ لیں
ہمیں سمجھانے سے پہلے
ہم نہیں سمجھیں گے
جو آپ سمجھانا چاہتے ہیں
بہتر ہے کہ نہ سمجھائیں
جو آپ سمجھانے آئے ہیں
ہم نہیں سمجھنا چاہتے
جو آپ سمجھانا چاہتے ہیں
آپ یہ سمجھ لیں
ہمیں سمجھانے سے پہلے
More Love / Romantic Poetry






