ہمیں معلوم تھا تُم سے محبت ہو نہ پائے گی

Poet: UA By: UA, Lahore

ہمیں معلوم تھا تُم سے محبت ہو نہ پائے گی
سو ہم نے بھی کِنارا کر لِیا ہے دِل کو سمجھا کر

Rate it:
Views: 6
23 Sep, 2025
More Love / Romantic Poetry