ہنستی ہوئی آنکھوں میں آنسو دیکھے نہیں جاتے
Poet: Touseef Ali Khan By: Touseef Ali Khan, Lahore ہنستی ہوئی آنکھوں میں آنسو دیکھے نہیں جاتے
کچھ لوگ تیرے رو برو دیکھے نہیں جاتے
آرزو ہے کہ تو مل جائے
تیرے چرچے اب کو بہ کو دیکھے نہیں جاتے
More Love / Romantic Poetry






