ہو جاتا ہے

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

 جب نظریں ملیں تو پیار ہو جاتا ہے
اور پلکیں اٹھیں تو اظہار ہو جاتا ہے

نہ جانے کیا کشش ہے چاہت میں
کوئی انجان، زندگی کا حقدار ہو جاتاہے

Rate it:
Views: 413
07 Nov, 2017